ہفتہ 3 جون 2023 - 06:13
حدیث روز | خدا کا قرب حاصل کرنے کا طریقہ

حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں خداوند متعال کی جانب قلبی (دلی) توجہ پر تاکید کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الجواد علیه السلام:

اَلْقَصْدُ اِلىَ اللّهِ تَعـالى بِالْقـُلُوبِ اَبْلَغُ مِنِ اتْعابِ الْجَوارِحِ بِالْأعْمالِ

حضرت امام تقی علیہ السلام نے فرمایا:

خداوند متعال کی طرف قلبی توجہ دینا اعضاء و جوارح کو عمل کی زحمت دینے سے بہتر ہے۔

بحـارالأنوار ۷۸/۳۶۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha